تجارتی خبریں امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 12 نومبر 2016, 12:49 شام 96 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نیویارک ۔ 12 نومبر (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ آئندہ ہفتوں میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشن گوئی ہے۔