امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

100

روٹرڈیم ۔ 8 جنوری (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں فروری کیلئے قدرتی گیس کے سودے 2 سینٹ (0.6 فیصد) بڑھنے کے بعد 3.287 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ رہے۔