27.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی میزائل سسٹم کی تنصیب پر چین کا سخت ردعمل

امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب پر چین کا سخت ردعمل

- Advertisement -

بیجنگ ۔ 14 مئی (اے پی پی) چین نے جنوبی کوریا میں جدید ترین امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق نائب وزیر خارجہ لی باو¿ دونگ نے واشنگٹن میں اپنی امریکی ہم منصب روز گوٹ موئلر کو بیجنگ کے موقف سے آگاہ کر دیا ہے۔ شمالی کوریا کی جانب سے فروری کے اوئل میں کیے جانے والے میزائل تجربے کے بعد امریکہ نے جنوبی کوریا میں میزائل ڈیفینس سسٹم کی تنصیب کا آغاز کیا تھا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4856

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں