22.1 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومشوبزامریکی میوزیکل گروپ "پنک مارٹینی"کا ترکیہ میں اوپن ایئر کانسرٹ

امریکی میوزیکل گروپ "پنک مارٹینی”کا ترکیہ میں اوپن ایئر کانسرٹ

- Advertisement -

انقرہ۔23جولائی (اے پی پی):امریکی میوزیکل گروپ "پنک مارٹینی”نے استنبول حربیہ جمیل توپز لومیں اوپن ایئر کانسرٹ منعقد کیا۔ٹی آرٹی کے مطابق گروپ نے متعدد معروف گیتوں کے ساتھ ساتھ ترکی گیت "کاتبم” بھی گایا۔ گروپ کے پرستاروں نے بھی گیت میں گلوکارہ "چائنہ فوربس” کی سنگت کی۔کانسرٹ میں فوربس نے "جے نے وکس پاس ٹریوائلر ” گیت بھی گایا ۔انہوں نے گروپ کو 13ویں سالگرہ کی مبارکباد دی اور کہا کہ یہ ان کا پہلا گیت تھا جسے انہوں نے پیانسٹ میک لاڈرڈالے کے ہمراہ 26 سال کی عمر میں گایا تھا۔فوربس نے کانسرٹ میں دلچسپی پر خوشی کا اظہار کیا اور ترکی زبان میں پرستاروں کا شکریہ ادا کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=486605

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں