- Advertisement -
بغداد ۔ 29 اپریل (اے پی پی)امریکی نائب صدر جو بائیڈن اچانک دورے پر عراق کے پہنچ گئے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق جو بائیڈن کے دورے کا مقصد سیاسی بحران کو حل کرنے میں عراقی رہنماو¿ں کی مدد کرنا ہے، جس کے باعث دہشت گرد تنظیم داعش کو شکست دینے کی کوششیں تعطل کا شکار رہی ہیں۔ جو بائیڈن بغداد میں وزیر اعظم حیدر العبادی سمیت دیگر عراقی حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ وہ عراقی رہنماو¿ں پر آپس میں متحد ہو نے کے لیے زور دیں گے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2909
- Advertisement -