امریکی وزیر خارجہ کا ٹیکساس کے ہائی سکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے اہل خانہ اور دوستوں سے اظہار تعزیت

واشنگٹن ۔ 21 مئی (اے پی پی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سانٹا فے کے ہائی سکول میں فائرنگ کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔سبیکا شیخ امریکی وزارت خارجہ کے زیر اہتمام یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت اس امریکی سکول میں زیر تعلیم تھیں۔