- Advertisement -
ٹوکیو۔ 11 اپریل (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے جاپان کے شہر ہیروشیما میں ”پیس میموریل پارک“ اور میوزیم کا دورہ کیا ہے جان کیری پہلے امریکی اعلیٰ عہدیدار ہیں جنھوں نے جاپان کے شہر ہیروشیما یا اس مقام کا دورہ کیا ہے جو جاپان پر امریکی ایٹمی حملوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد دلاتا ہے۔انھوں نے ہیرو شیما میں یادگار پر پھول چڑھائے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=486
- Advertisement -