تجارتی خبریں امریکی و یورپی حصص بازاروں میں تیزی کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 13 اپریل 2016, 6:54 صبح 227 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نیویارک ۔ 13 اپریل (اے پی پی) امریکی و یورپی حصص بازاروں میں تیزی رہی جس کی وجہ عالمی اقتصادی شرح نمو میں کمی اور آئی ایم ایف کی یورپی یونین سے برطانوی انخلاءسے سنگین اقتصادی نتائج کی تنبیہ ہے۔