امریکی پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا میں لندن کے میئر منتخب ہونے والے پاکستانی نثراد صادق خان کے تاریخی الیکشن کی وسیع پیمانے پر کوریج

نیویارک ۔ 7 مئی (اے پی پی) امریکی پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا نے لندن کے میئر منتخب ہونے والے صادق خان کے تاریخی الیکشن کو وسیع پیمانے پر کوریج دی اورامریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے صادق خان کو مغرب کے مسلمان سیاستدانوں میں سے نمایاں ترین سیاستدان قراردیا ہے۔ امریکی اخبار نے لندن سے موصولہ رپورٹ کو صفحہ اول پر کوریج دیتے ہوئے لکھا ہے کہ صادق خان کی یہ …

نیویارک ۔ 7 مئی (اے پی پی) امریکی پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا نے لندن کے میئر منتخب ہونے والے صادق خان کے تاریخی الیکشن کو وسیع پیمانے پر کوریج دی اورامریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے صادق خان کو مغرب کے مسلمان سیاستدانوں میں سے نمایاں ترین سیاستدان قراردیا ہے۔ امریکی اخبار نے لندن سے موصولہ رپورٹ کو صفحہ اول پر کوریج دیتے ہوئے لکھا ہے کہ صادق خان کی یہ تاریخی کامیابی ایسے وقت میں ہوئی ہے جبکہ یورپ اسلام فوبیا پر قابو پانے کےلئے کوشاں ہے ۔

Leave a Reply