امریکی ڈالرایشیائی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم

118

ہانگ کانگ ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی فوریکس میں پیر کے روز ایشیائی کرنسیوں کے مقابلے امریکی ڈالر کا استحکام حاصل رہا۔ٹوکیو اور ہانگ کانگ ٹریڈ میں ڈالر کی شرح تبادلہ 104 ین اور برطانوی پاﺅنڈ کی شرح تبادلہ گراوٹ کے ساتھ 1.22 ڈالر رہی۔یورو ڈاﺅن کے ساتھ 1.0865 میں ٹریڈ ہوا ۔