امریکی ڈالر میں کھولے گئے اکاﺅنٹ پر بی بی اے بڈ ریٹس 0.5877 فیصد سالانہ اور انٹریسٹ کی ادائیگی کے لئے 1.3377 فیصد سالانہ مقرر

135

کراچی ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) فائنانشل مارکیٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف ایم اے پی) کے مطابق فارن کرنسی اکاﺅنٹس اسکیم کے تحت 3 ماہ اور اس سے زیادہ مگر 6 ماہ سے کم مدت کے لئے امریکی ڈالر میں کھولے گئے اکاﺅنٹ پر 30 ستمبر کے لئے بی بی اے بڈ ریٹس 0.5877 فیصد سالانہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ مجاز ڈیلرز کے انٹریسٹ کی ادائیگی کے لئے زیادہ سے زیادہ ریٹ 1.3377 فیصد سالانہ مقرر کیا گیا ہے۔