26 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومتجارتی خبریںامریکی ڈالر کو استحکام، یورو کی شرح تبادلہ میں کمی

امریکی ڈالر کو استحکام، یورو کی شرح تبادلہ میں کمی

- Advertisement -

ٹوکیو ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی فوریکس ٹرید میں امریکی ڈالر کو استحکام رہا جبکہ یورو کی شرح تبادلہ میں کمی واقع ہوئی ۔ایشیائی ٹریڈ میں گزشتہ سال دسمبر کے بعد پہلی مرتبہ منگل کو یورو کی شرح تبادلہ میں 0.9 فیصد کمی دیکھی گئی اس کی ٹریڈنگ 1.1811ڈالر پر ہوئی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71144

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں