- Advertisement -
کراچی ۔ 19 اپریل (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام رہا تاہم یورپین ممالک کی اہم کرنسیوں بشمول یورو اور برطانوی پاﺅنڈ کی قدروں میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ منگل کو امریکی ڈالر اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قدر پر مستحکم رہا تاہم یورو اور برطانوی پاﺅنڈ کی قدروں میں بالترتیب 46 پیسے اور 1.55 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1582
- Advertisement -