نیویارک ۔ 24 اگست (اے پی پی) امریکی کاٹن مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کیلئے سودے 0.25 سینٹ (0.37 فیصد) بڑھ کر 68.28 سینٹ فی پونڈ رہے۔ایکسچینج میں روئی کی 14799 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 9110 گانٹھیں کم ہے۔
امریکی کاٹن مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں اضافہ