29.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومتجارتی خبریںامریکی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں تیزی رہی

امریکی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں تیزی رہی

- Advertisement -

نیو یارک ۔10مئی (اے پی پی) امریکی کرنسی مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کی شرح تبادلہ میں تیزی رہی جس کی وجہ سے ملکی اقتصادی رپورٹ اور ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں جمعے کی نسبت 0.2فیصد اضافہ کے ساتھ 1.1381 ڈالر فی یورو پر، ین کے مقابلے میں 1.1فیصد بڑھنے کے بعد 108.34 ڈالر فی یورو رہیں۔ ین کے مقابلے میں بھی یورو کی شرح تبادلہ میں تیزی رہی جو گزشتہ روز کی شرح 122.17ین فی یورو سے بڑھ کر 123.29ین فی یورو رہی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4231

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں