- Advertisement -
سان فرانسکو۔ 13 مئی (اے پی پی) امریکی کمپنی ایپل چین کی رائڈاینڈ ہیلنگ سروس ڈی ڈی چوشنگ میں ایک بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ رائڈ اینڈ ہیلنگ سروسش ٹیکسی سروس سے مشابہ ہے تاہم ان کی گاڑیاں مخصوص سٹاپ پر رکنے کی بجائے موبائل ایپلیکشن کے ذریعے اپنے گاہک تک پہنچتی اور ان کو چھوڑتی ہیں ۔ ایپل اس چینی سروس کودو ٹیکنالوجیز ” شیئرینگ اکانومی”اور "کار ٹیکنالوجی” مہیا کرے گی اس طرح ڈی ڈی چوشنگ کی گاڑیاں یاکیب ایپل آئی فون اور اس کی ٹیکنالوجی سے لیس ہو جائیں گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4773
- Advertisement -