امر بالمعروف جلسے میں شرکت کیلئے قافلے رواں دواں ہیں، گلگت بلتستان سے 20 کلو میٹر لمبا جلوس جلسے میں شرکت کیلئے آ رہا ہے، چوہدری فواد حسین

113

اسلام آباد۔26مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کراچی اور گلگت بلتستان سے قافلے تاریخی “امربالمعروف‬⁩” جلسے میں شرکت کیلئے رواں دواں ہیں۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان سے 20 کلومیٹر لمبا جلوس جلسے میں شرکت کیلئے آرہا ہے۔