امیدوار برائے صدر لاہور ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن بیرسٹر ہا ر ون دُو گل کا پیپلز سیکر ٹریٹ کا دور ہ

امیدوار برا ئے صد ر لا ہو ر ہا ئی کور ٹ با ر ایسوسی ایشن بیرسٹر ہا ر ون دُو گل نے اپنی انتخا بی مہم کے سلسلہ میں ممبر پنجاب با ر کو نسل عبدالقد یر جالپ کے ہمرا ہ پیپلز سیکر ٹریٹ اقبا ل کا لونی اور سرگودہا با ر کا دور ہ کیا۔

سرگودھا۔ 06 جولائی (اے پی پی):امیدوار برا ئے صد ر لا ہو ر ہا ئی کور ٹ با ر ایسوسی ایشن بیرسٹر ہا ر ون دُو گل نے اپنی انتخا بی مہم کے سلسلہ میں ممبر پنجاب با ر کو نسل عبدالقد یر جالپ کے ہمرا ہ پیپلز سیکر ٹریٹ اقبا ل کا لونی اور سرگودہا با ر کا دور ہ کیا۔سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی اور ضلعی صدر ملک حا مد نو ازاعوا ن ایڈوکیٹ نے ا ن کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا۔ ا س مو قع پر بیر سٹر ہارون دُو گل نے تسنیم ا حمد قریشی، ملک حا مد نو ازاعوان ایڈوکیٹ، را ؤ غفار اسلم دھیڑ، را نا عمیر کی طرف سے حمایت کے اعلا ن پر ان کا شکریہ اد ا کیا۔انہوں نے کہا کہ کامیابی کے بعد میں وکلا برا د ر ی کے مسائل کے حل اور ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہر فور م پر اپنی آواز بلند کر وں گا ، سرگودہا ڈویثرن کی و کلا بر ا در ی کی جا نب سے میر ی بھرپور طریقہ سے حمایت کا اعلا ن اور انتخا بی مہم چلا نے پر ا ن کا ممنو ن و مشکو ر ہوں۔