اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) امیرالبحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ٹرین میں آتشزدگی سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا کی۔
امیرالبحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا ٹرین آتشزدگی سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار