کراچی۔ 08 نومبر (اے پی پی):امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے پیر 11نومبر کو شام 4 بجے قباء آڈیٹوریم میں صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔سندھ کے ترجمان مجاہد چنا کے مطابق اجلاس میں رابطہ عوام ممبر سازی مہم کا جائزہ اور تنظیم نو کی جائے گی۔