- Advertisement -
کراچی۔ 19 مئی (اے پی پی):امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرنے چیئرمین نیو کراچی ٹائون محمد یوسف کے دفتر کا دورہ کیااورباہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا۔پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق امیر کراچی منعم ظفر نے نیو کراچی ٹائون میں جاری ترقیاتی کاموں اور عوامی خدمات کے حوالے سے اطمینان اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے
چیئرمین محمد یوسف اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔ اس موقع پر وائس چیئرمین نیو کراچی ٹائون شعیب بن ظہیر، امیر ضلع شمالی طارق مجتبیٰ، نائب امیر ضلع شمالی احمر خان، جنرل سیکریٹری ڈاکٹرشکیل احمد اور وائس چیئرمین یوسی 5عمران شفیق بھی موجود تھے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598896
- Advertisement -