32.7 C
Islamabad
منگل, مئی 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامیر قطر کی سعودی قیادت کو سماجی ترقی کی عالمی کانفرنس میں...

امیر قطر کی سعودی قیادت کو سماجی ترقی کی عالمی کانفرنس میں شرکت کی دعوت موصول

- Advertisement -

ریاض۔6مئی (اے پی پی):سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کو امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی جانب سے ’’دوسری عالمی سماجی ترقی کانفرنس‘‘ میں شرکت کی باضابطہ دعوت موصول ہوئی ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق یہ کانفرنس رواں سال 4 تا 6 نومبر دوحہ میں منعقد ہوگی۔ یہ دعوت نامے گزشتہ روز ریاض میں سعودی دفتر خارجہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران قطری سفیر بندر العطیہ نے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو پیش کئے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=593175

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں