اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ کامیاب امیدواروں کے لئے انتخابی اخراجات کے گوشوارے جمع کرانا لازمی ہے اس کے بعد ہی ان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ یہاں سے جاری ایک میں الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018ءمیں کامیاب ہونے والے تمام اراکین کو ہدایت کی ہے کہ جلد از جلد اپنے انتخابی اخراجات کے گوشوارے ریٹرننگ افسر …
انتخابی اخراجات کے گوشوارے جمع کرانے کے بعد ہی کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا، الیکشن کمیشن

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ کامیاب امیدواروں کے لئے انتخابی اخراجات کے گوشوارے جمع کرانا لازمی ہے اس کے بعد ہی ان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ یہاں سے جاری ایک میں الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018ءمیں کامیاب ہونے والے تمام اراکین کو ہدایت کی ہے کہ جلد از جلد اپنے انتخابی اخراجات کے گوشوارے ریٹرننگ افسر کے پاس جمع کرا دیں تاکہ ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ہو سکے۔








