اسلام آباد ۔ 14 مئی (اے پی پی)انتخابی اصلاحات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی پیر کو اپنے 17ویں اجلاس میں الیکشن کمیشن سے متعلقہ دستور ترمیمی بل کے مسودہ پر غور کر ے گی۔ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار کی صدارت میں ایک بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔ اس روز آفتاب احمد شیر پاﺅ کی صدارت میں قائم ذیلی کمیٹی کا اجلاس بھی ہوگا جس میں بلاک کمپیوٹر رائزڈ …
انتخابی اصلاحات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی پیر کو اپنے 17ویں اجلاس میں الیکشن کمیشن سے متعلقہ دستور ترمیمی بل کے مسودہ پر غور کر ے گی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 مئی (اے پی پی)انتخابی اصلاحات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی پیر کو اپنے 17ویں اجلاس میں الیکشن کمیشن سے متعلقہ دستور ترمیمی بل کے مسودہ پر غور کر ے گی۔ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار کی صدارت میں ایک بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔ اس روز آفتاب احمد شیر پاﺅ کی صدارت میں قائم ذیلی کمیٹی کا اجلاس بھی ہوگا جس میں بلاک کمپیوٹر رائزڈ قومی شناختی کارڈ سے متعلقہ مسائل پر بھی غور کیا جائیگا۔








