- Advertisement -
سرگودھا۔ 05 اپریل (اے پی پی):سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو باڈی کے ممبر معروف تاجر مفتی جنید اسلم نے کہا ہے کہ رمضان المبارک اور عید الفطر کے موقع پر انتظامیہ کی جانب سے جس طرح سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے وہ قابل تحسین ہیں یہی وجہ ہے کہ سرگودھا ہمیشہ پر امن شہر رہا ہے جس پر انتظامیہ اور پولیس بجا طور پر مبارکباد کی مستحق ہے ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے انتظامات یقیناً شہریوں کے حوصلے بلند کرنے میں معاونت فراہم کرتے ہیں علاوہ ازیں حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی خوش آئند ہے اس سے لوگوں کو صحیح معنوں میں ریلیف ملے گا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=578725
- Advertisement -