22.1 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومضلعی خبریںانتظامیہ کی شہدا کی فیمیلیز سے ملاقات،تحائف پیش کئے

انتظامیہ کی شہدا کی فیمیلیز سے ملاقات،تحائف پیش کئے

- Advertisement -

مظفرگڑھ۔ 01 اپریل (اے پی پی):ضلع کوٹ ادو میں ملتان کور کے بریگیڈیئر وقاص،ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو سید منور عباس بخاری، اور ڈی ایس پی کوٹ ادو نے پاک فوج کے شہداء کے خاندانوں سے ملاقات کی شہدا کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی ان کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور محبت و عقیدت کے طور پر شہدا کی فیمیلیز کو مٹھائیاں اور تحائف پیش کئے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577735

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں