27.1 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںانتہا پسند ایوگڈور لبرمین اسرائیلی وزیردفاع مقرر

انتہا پسند ایوگڈور لبرمین اسرائیلی وزیردفاع مقرر

- Advertisement -

مقبوضہ بیت المقدس ۔ 19 مئی (اے پی پی) وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ”اسرئیل بیتنا“ نامی شدت پسند مذہبی سیاسی جماعت کے سربراہ ایوگڈور لبرمین کے درمیان اختلافات ختم ہوگئے ہیں جس کے بعد لبرمین کو وزیر دفاع نامزد کر دیا گیا ہے وہ آئندہ ہفتے وزارت دفاع کا قلم دان سنبھالیں گے۔فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینیوں اور عربوں سے نفرت کرنے والے ایوگڈور لبرمین اور وزیراعظم نیتن یاھو کے درمیان کچھ عرصے سے اختلافات کی خبریں آ رہی تھیں تاہم حال ہی میں اسرائیلی حکومت کی طرف سے کہا گیا تھا کہ وہ اپوزیشن جماعتوں کو حکومت میں شامل کرنے کے لیے مذاکرات کررہی ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5521

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں