انجری سے نجات پانے کے بعد دوبارہ ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے پر عزم ہوں، ڈیل سٹین

95

جوہانسبرگ ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) سٹار جنوبی افریقن فاسٹ باﺅلر ڈیل سٹین نے کہا ہے کہ انجری مسائل سے نجات پانے کے بعد دوبارہ ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے پر عزم ہیں۔ سٹین دورہ آسٹریلیا کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور ان دنوں بحالی صحت کے عمل سے گزر رہے ہیں، بعض لوگوں کا خیال ہے کہ اس انجری سے سٹین کا کیریئر ختم ہو سکتا ہے۔