روم ۔ 12 مئی (اے پی پی) جرمنی کی انجلی کیو کربر، جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹوا، رومانیہ کی سیمونا ہالپ، اٹلی کی روبرٹا وینسی، جمہوریہ چیک کی لوئس سفاروا، امریکہ کی وینس ولیمز اور سربیا کی اینا آئیوانوچ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کے دوسرے راﺅنڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔