پشاور۔ 01 جون (اے پی پی):مشیر وزیراعظم و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام سے مسلم لیگ ن ضلع پشاور کے صدر راشد محمود خان نے گزشتہ روز پشاور میں ان کی رہائش پر ملاقات کی۔ملاقات کے دوران مختلف سیاسی و عوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔