پشاور ۔ 03 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے چترال کے علاقہ ارسون گاﺅںمیںموسلادھاربارش وسیلابی ریلے کے باعث31 سے زائدقیمتی جانوںکی ضیاع پرگہرے رنج وافسوس کااظہارکیاہے۔اپنے ایک تعزیتی پیغام میںانجینئر امیرمقام نے کہاکہ ہماری ہمدردیاںمتاثرہ خاندانوںکے ساتھ اوران کی ہرممکن تعاون میںکوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔اس موقع پرانہوں نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعاکی کہ اللہ اتعالیٰ مرحومین کواپنے جواررحمت میںجگہ دے،پسماندہ خاندانوں کویہ ناقابل تلافی صدمہ صبرواستقامات سے …
انجینئر امیر مقام کا چترال میں بارشوں سے ہونے والے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

مزید خبریں
پشاور ۔ 03 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے چترال کے علاقہ ارسون گاﺅںمیںموسلادھاربارش وسیلابی ریلے کے باعث31 سے زائدقیمتی جانوںکی ضیاع پرگہرے رنج وافسوس کااظہارکیاہے۔اپنے ایک تعزیتی پیغام میںانجینئر امیرمقام نے کہاکہ ہماری ہمدردیاںمتاثرہ خاندانوںکے ساتھ اوران کی ہرممکن تعاون میںکوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔اس موقع پرانہوں نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعاکی کہ اللہ اتعالیٰ مرحومین کواپنے جواررحمت میںجگہ دے،پسماندہ خاندانوں کویہ ناقابل تلافی صدمہ صبرواستقامات سے برداشت کرنے کی توفیق عطاکرے اورزخمیوںکوجلدصحت یاب کرے۔








