انسانیت کی خدمت کیلئے عبدالستار ایدھی کا نام رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا، ڈاکٹرطارق فضل چوہدری

اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی)وفاقی وزیر کیڈ ڈاکٹرطارق فضل چوہدری نے کہاہے کہ انسانیت کی خدمت کیلئے عبدالستار ایدھی کا نام رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا، ہر پاکستانی کو انہیں مشعل راہ بناکر ملک و قوم کی خدمت کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز ایک تعزیتی تقریب سے اپنے خطاب کے دوران کیا جس میں چیئرمین یونین …

اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی)وفاقی وزیر کیڈ ڈاکٹرطارق فضل چوہدری نے کہاہے کہ انسانیت کی خدمت کیلئے عبدالستار ایدھی کا نام رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا، ہر پاکستانی کو انہیں مشعل راہ بناکر ملک و قوم کی خدمت کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز ایک تعزیتی تقریب سے اپنے خطاب کے دوران کیا جس میں چیئرمین یونین کونسل11 عادل عزیز قاضی، چیئرمین یونین کونسل ہمک فیصل نعیم قاضی، چیئرمین یونین کونسل سہالہ چوہدری ندیم اختر اور دیگر نے شرکت کی۔

Leave a Reply