انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر بھی بھارت کشمیریوں پر مظالم ڈھارہا ہے، یاسین ملک

سرینگر ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےں انسانی حقوق کے عالمی دن کے سلسلے مےںسخت ترین پابندےوں، رکاوٹوں، چھاپوں اورگرفتاریوں کے باوجود مشترکہ مزاحمتی قیادت کے رہنماﺅں اور کارکنوںنے جموں وکشمےر لبرےشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی قیادت میں لال چوک پہنچ کراقوام متحدہ کے فوجی مبصرےن کے دفتر کی طرف ریلی نکالی۔

Leave a Reply