26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںانسدادِ دہشت گردی کا ادارہ استنبول میں قائم کیا جائے، ترکی

انسدادِ دہشت گردی کا ادارہ استنبول میں قائم کیا جائے، ترکی

- Advertisement -

استنبول۔ 15 اپریل (اے پی پی) ترکی کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں مغربی اور مسلمان ملکوں مابین قریبی رابطے پر زور دیتے ہوئے، اسلامی ملکوں کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سربراہان سے کہا ہے کہ ”اِس مسئلے کو سکیورٹی اور مالی محاذوں پر لڑا جانا چاہیئے“۔ رجب طیب اردوان نےیورپ کو درپیش مہاجرین کے بحران کی اصل وجوہات کا جائزہ لینے کا بھی مطالبہ کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=980

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں