Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
42.3 C
Islamabad
ہفتہ, جون 14, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم علاقائی خبریں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور، بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک...
  • علاقائی خبریں

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور، بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کروانے سے متعلق پولیس نے رپورٹ پیش کردی،فیصلہ محفوظ

کی طرف
Azhar Farooq
-
منگل, 10 جون 2025, 3:35 شام
21
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp

    لاہور۔10جون (اے پی پی):لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نو مئی کو جلا ئوگھیرا ئوکے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کروانے سے متعلق پولیس نے رپورٹ پیش کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی ۔دوران سماعت لاہور پولیس نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے دوبارہ ٹیسٹ کروانے سے انکار کردیا ہےلہذا عدالت درخواست پر مناسب حکم جاری کرے۔ عدالت نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد پراسکیوشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

    • ٹیگز
    • Anti-Terrorism Court Lahore
    • Faisla Mahfouz.
    • police submitted a report regarding polygraphic and photogrammatic test of PTI founder
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونمحکمہ زراعت پنجاب کی دھان کی منظور شدہ اقسام اور وقتِ کاشت بارے سفارشات جاری
      اگلا مضمونبالاکوٹ،سنگڑ کے مقام پرکیری ڈبہ بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں جا گرا، 8افراد زخمی
      Azhar Farooq
      Azhar Farooq

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      Lahore High Court

      لاہور ہائیکورٹ میں مونوٹائزیشن پالیسی کا اجرا،گریڈ 20اور 21کے افسران سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کا حکم جاری

      چربی سے ناقص اور مضر صحت تیل تیار کرنے والے عناصر ایک بار پھر سرگرم

      صوبائی سیکیورٹی کوآرڈی نیشن بڑھانے کیلئے سندھ میں انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسسمنٹ سینٹرقائم

      تازہ خبریں

      گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے فارن میڈیکل ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مرکزی...

      Azhar Farooq - ہفتہ, 14 جون 2025, 4:27 شام 0

      صدر  کا چین وسطی ایشیا  تعلقات کے فروغ میں  طلباء  کے کردار پر زور

      Azhar Farooq - ہفتہ, 14 جون 2025, 4:22 شام 0

      وزیر اعلیٰ بلوچستان سے اپوزیشن اراکین صوبائی اسمبلی سے ملاقات، آئندہ مالی سال کے...

      Azhar Farooq - ہفتہ, 14 جون 2025, 4:20 شام 0

      ایک بوند خون زندگی بچا سکتی ہے، جینے کا حق دے سکتی ہے ،گورنر...

      Azhar Farooq - ہفتہ, 14 جون 2025, 4:18 شام 0

      گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق صوبائی وزیر سردار عبد الحلیم خان قصوریہ...

      Azhar Farooq - ہفتہ, 14 جون 2025, 4:16 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول