- Advertisement -
راولپنڈی۔12مارچ (اے پی پی):انسداد منشیات راولپنڈی کی عدالت نےنامزد مجرم کو نو سال قید اور جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دی ہے ۔
بدھ کو ضلعی عدالت نے مجرم عاصم علی کو 9 سال قید اور 80 ہزار جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم سے ایک کلو 660 گرام چرس برآمد ہونے پر واہ کینٹ پولیس نے نومبر 2024 میں گرفتار کیا تھا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=571685
- Advertisement -