28.8 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںانٹرنیشنل فٹبال کپ میں پاکستان نے نیپال کو 8-5 گول سے شکست...

انٹرنیشنل فٹبال کپ میں پاکستان نے نیپال کو 8-5 گول سے شکست دی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) انٹرنیشنل فٹبال کپ میں پاکستان نے نیپال کو 8-5 گول سے شکست دی۔ پاکستان کی جیت میں مبشر نے اہم کردار ادا کرتے ہوئے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ لیاقت جمنازیم میں کھیلے میچ کے پہلے ہاف میں نیپال کو پاکستان کے خلاف 4-1 گول سے برتری حاصل تھی دوسرے ہاف میں پاکستان نے سات گول جبکہ نیپال نے ایک گول کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=89851

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں