انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

64
Cotton is an important cash crop
Cotton is an important cash crop

نیویارک ۔ 9 اگست (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی طلب میں اضافہ ہے۔ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کیلئے سودے 0.07 سینٹ (0.10 فیصد ) بڑھ کر 70.55 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔مارکیٹ میں روئی کی کل 19022 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 755 گانٹھیں زیادہ ہیں۔