تجارتی خبریں انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 27 جون 2018, 7:01 صبح 63 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نیویارک ۔ 27 جون (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا چین تجارتی جنگ کے باعث چینی طلب میں کمی ہے۔