انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 2.9 فیصد اضافہ

72
Pakistan Cotton Yarns Association
Pakistan Cotton Yarns Association

نیویارک ۔ 11مئی(اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 2.9 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا چین تجارتی کشیدگی میں طوالت ہے۔ایکسچینج میں روئی کے جولائی کے لیے امریکی سودے 2.08 سینٹ (2.9 فیصد) کم ہوکر 70.23 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 52453 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں8608 گانٹھیں زیادہ ہیں۔