27.5 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومتجارتی خبریںانٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

- Advertisement -

نیویارک ۔ 5 فروری (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کے انسداد کورونا اقدامات کے باعث سٹاک مارکیٹ میں تیزی ہے۔ایکسچینج میں روئی کے مارچ کے لیے سودے 0.51 سینٹ (0.76 فیصد ) بڑھ کر 67.35 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 50436 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 11316 کم ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=187186

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں