24.3 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںانٹرکانٹینینٹل کپ، افغانستان نے نمیبیا کو اننگز اور 36 رنز سے ہرا...

انٹرکانٹینینٹل کپ، افغانستان نے نمیبیا کو اننگز اور 36 رنز سے ہرا دیا، محمد شہزاد مرد میدان قرار پائے

- Advertisement -

دہلی ۔ 12 اپریل (اے پی پی) آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ، افغانستان نے چار روزہ میچ میں نمیبیا کو اننگز اور 36 رنز سے شکست دے دی، نمیبیا کی ٹیم دوسری اننگز میں 126 رنز پر ڈھیر ہوگئی، ظاہر خان نے 5 وکٹیں حاصل کیں، محمد شہزاد کو شاندار سنچری سکور کرنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ اس فتح کے بعد افغان ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر آگئی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=607

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں