23.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریں”انٹر ٹیکسٹائل شنگھائی ایپرل فیبرکس اینڈ یارن ایکسپو“ میں 43 پاکستانی کمپنیاں...

”انٹر ٹیکسٹائل شنگھائی ایپرل فیبرکس اینڈ یارن ایکسپو“ میں 43 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہونے والی ”انٹر ٹیکسٹائل شنگھائی ایپرل فیبرکس اینڈ یارن ایکسپو“ (آئی ٹی ایس اے 2017ئ) میں 43 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کی رپورٹ کے مطابق عالمی تجارتی نمائش کا آغاز 11 اکتوبر 2017ءکو ہوگا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71420

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں