27.8 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںانڈونیشیائی صدر کا دورہ جرمنی، پھانسی کی سزاوں کا دفاع

انڈونیشیائی صدر کا دورہ جرمنی، پھانسی کی سزاوں کا دفاع

- Advertisement -

برلن ۔ 19 اپریل (اے پی پی) انڈونیشیا کے صدر جوکو ود±ودو نے پھانسی کی سزاوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ منشیات کا مسئلہ ہنگامی ردعمل کا متقاضی ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات انہوں نے جرمنی کے دورے کے موقع پر کہی ۔انہوں نے کہا کہ انڈونیشیا میں پھانسی کی سزاو¿ں کے حوالے سے انتہائی احتیاط برتی جاتی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1529

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں