18.2 C
Islamabad
اتوار, مارچ 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںانڈونیشیا میں 5.8 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا میں 5.8 شدت کا زلزلہ

- Advertisement -

جکارتہ۔7مارچ (اے پی پی):انڈونیشیا کے مشرقی صوبے مالکو میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2بج کر 22 منٹ پر آیا، زلزلے کا مرکز 204 کلومیٹر شمال مغرب میں ملاکو ٹینگارا ضلع میں 10 کلومیٹر زمین کی گہرائی میں تھا۔

زلزلے کے بعد کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=242519

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں