انڈونیشیا کے بالی سی میں 7.1شدت کا زلزلہ

129
Earthquake
Earthquake

جکارتہ ۔29اگست (اے پی پی):انڈونیشیا کے بالی سی میں 7.1شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر( سی ای این سی) نے بتایاکہ زلزلہ منگل کی صبح چین کے مقامی وقت کے مطابق 3 بجکر 55 منٹ پر آیا ، جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 7.1 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلے کامرکز 520 کلو میٹر گہرائی میں تھا ۔