انڈین پریمیئر لیگ، گجرات لائنز اور سن رائزرز حیدر آباد کی ٹیمیںجمعہ کو پنجہ آزما ہونگی

263

حیدر آباد ۔ 05 مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں جمعہ کو واحد میچ میں گجرات لائنز اور سن رائزرز حیدر آباد کی ٹیمیں حیدر آباد کے مقام پر پنجہ آزما ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے نویں ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، میگا ایونٹ میں جمعہ کو واحد میچ میں گجرات لائنز اور سن رائزرز حیدر آباد کی ٹیمیں حیدر آباد کے مقام پر پنجہ آزما ہوں گی