- Advertisement -
انڈین پریمیئر لیگ اختتامی مرحلے میں داخل، نویں ایڈیشن کے چیمیپئن کا فیصلہ (کل) ہوگا
بنگلور ۔ 27 مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ کا نواں ایڈیشن اختتامی مراحل میں داخل، انڈین پریمیئر لیگ کا نیا چیمیپئن کون ہوگا اس کا فیصلہ (کل) اتوار کو ہوگا۔ لیگ میں (آج) ہفتہ کو آرام کا دن ہے کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا۔ رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم پہلے ہی لیگ کے فائنل میں پہنچ چکی ہے۔ لیگ کا فائنل میچ 29 مئی کو ایم چناسوامی سٹیڈیم، بنگلور میں کھیلا جائیگا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6574
- Advertisement -