- Advertisement -
کولکتہ ۔ 21 مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) اتوار کو آخری دو میچ کھیلے جائیں گے، پہلا میچ کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور سن رائیزرز حیدر آباد جبکہ دوسرا میچ دہلی ڈیئر ڈیولز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے مابین کھیلا جائے گا۔
- Advertisement -