انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) ایک میچ کا فیصلہ ہوگا، ممبئی انڈینز اور کنگز الیون پنجاب کی ٹیمیں پنجہ آزما ہونگی

210

وشاکا پٹنم ۔ 12 مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں (کل) جمعہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں ممبئی انڈینز اور کنگز الیون پنجاب کی ٹیمیں وشاکا پٹنمکے مقام پر آمنے سامنے ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے نویں ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، میگا ایونٹ میں (کل) جمعہ کو کھیلے جانے والے میچ میں ممبئی انڈینز اور کنگز الیون پنجاب کی ٹیمیں وشاکا پٹنمکے مقام پر آمنے سامنے ہونگی۔